قرآن کریم مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : آج ۱٦ مارچ کو جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں دوسرے یورپین "قرآن کریم " مقابلوں کی اختتامیہ تقریب منعقد کی گئی جس کے دوران مقابلوں کے کامیاب امیدواروں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1387892    تاریخ اشاعت : 2014/03/16